تشبیہ مجمل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ تشبیہ جس میں وجہ شبہ مذکور نہ ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ تشبیہ جس میں وجہ شبہ مذکور نہ ہو۔